رانا ثنااللہ ایک ظالم شخص ہے: اس کے خلاف ایف آئی آردرج ہونی چاہیے :فردوس عاشق اعوان کی ویڈیولیک ہوگئی

0
25

لاہور:رانا ثنااللہ ایک ظالم شخص ہے: اس کے خلاف ایف آئی آردرج ہونی چاہیے :فردوس عاشق اعوان کی ویڈیولیک ہوگئی ،اطلاعات کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان کی رانا ثنااللہ کے بارے میں ہدایات دیتے ہوئے ویڈیو لیک ہوگئی ہے

ادھر ذرائع کے مطابق یہ معلوم ہوا ہےکہ ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان کسی اور کے دفتر میں بیٹھی ہیں اورساتھ ٹی وی دیکھ رہی اس دوران وہ کسی سے بات کرتے ہوئے کہہ رہی ہیں‌کہ رانا ثنااللہ ایک ظالم شخص ہے اس کے خلاف ایف آئی آر درج ہونی چاہیے تھی

 

 

اس کے بعد وہ مزید کہتی ہیں کہ رانا ثنااللہ کے خلاف ایف آئی آرسوچ سمجھ کردینی چاییے ،

ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان کی اس ویڈیو کے لیک ہونے کے بعد ان کے بارے میں ن لیگ کی طرف سے بہت سخت ردعمل آیا ہے اوریہ بھی کہا جارہاہے کہ حکومت لیگی قیادت کو ہر صورت جیلوں میں بھیجنا چاہتی ہے

دوسری طرف اس وقت سوشل میڈیا پر اس حوالے سے بہت تبصرے جاری ہیں‌

Leave a reply