لاہور: ڈسکہ فائرنگ کا مرکزی ملزم رانا ثناءاللہ مریم نوازکے شوہر:نوازشریف کے داماد کیپٹن(ر) صفدر کا فرنٹ مین نکلا ڈسکہ فائرنگ کا مرکزی ملزم رانا ثناءاللہ کیپٹن(ر) صفدر کا فرنٹ مین نکلا ۔
مریم نواز کے پیش خدمت!
ڈسکہ میں 2 بے گناہ افراد کے قتل اور خونی کھیل میں ملوث مرکزی ملزم حمزہ بٹ گرفتار کر لیا گیا ہے! ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزم کیپٹن صفدر اور رانا ثناءاللہ کا فرنٹ مین ہے، کیا مریم نواز اب بھی انکار کریں گی کہ ان غنڈوں کو ان کی جماعت کی سرپرستی حاصل نہیں؟ pic.twitter.com/vMBst3sEFm— Usman Dar (@UdarOfficial) February 21, 2021
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کیے گئے پیغام میں عثمان ڈار نے نامزد ملزم محمد جاوید بٹ کی کیپٹن (ر) صفدر کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’’ مریم نواز کے پیش خدمت! ڈسکہ میں 2 بے گناہ افراد کے قتل اور خونی کھیل میں ملوث مرکزی ملزم حمزہ بٹ گرفتار کر لیا گیا ہے! ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزم کیپٹن (ر) صفدر اور رانا ثناءاللہ کا فرنٹ مین ہے،
عثمان ڈار کہتے ہیں کہ دنیا والو آپ نے تو دیکھ لیا مگرکیا مریم نواز اب بھی انکار کریں گی کہ ان غنڈوں کو ان کی جماعت کی سرپرستی حاصل نہیں؟‘‘ ۔
اپنی ایک اور ٹوئٹ میں عثمان ڈار نے لکھا کہ ’’ دوسرے مرکزی ملزم جاوید بٹ کی تصاویر کیپٹن (ر) صفدر کے ساتھ منظر عام پر آ چکی ہیں جس کی گرفتاری کیلئے پنجاب پولیس کی ٹیمیں مسلسل چھاپے مار رہی ہیں! بہت جلد بے گناہ شہیدوں کے دونوں مجرمان کو کیف کردار تک پہنچائیں گے‘‘ ۔