رانا شمیم مشرف طیارہ کیس میں ن لیگ کا وکیل رہا،سپریم کورٹ میں درخواست دائر
رانا شمیم مشرف طیارہ کیس میں ن لیگ کا وکیل رہا،سپریم کورٹ میں درخواست دائر سپریم کورٹ پاکستان میں سابق چیف جج گلگت بلتستان راناشمیم کےخلاف آئینی درخواست دائرکی گئی ہے درخواست میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ نیب کورانا شمیم کے خلاف تحقیقات اورریفرنس فائل کرنے کا حکم دے،31-10-2018 کو نیب میں رانا شمیم کے خلاف ریفرنس فائل کرنے کی درخواست دی،راناشمیم کے خلاف نیب نے تا حال کوئی ریفرنس دائرنہیں کیا،رانا شمیم نے غیر قانونی طریقے سے 6 کروڑ 47 لاکھ روپے کی رقم اے جی پی آر گلگت سے وصول کی، رانا شمیم سے غیر قانونی طریقے سے وصول کی گئی پینشن اور مراعات کی رقم ریکور کی جائے،رانا شمیم 7لاکھ 50 ہزار ماہانہ پینشن وصول کر رہے ہیں جسے ختم کیا جائے، رانا شمیم سے گلگت بلتستان کے عوام کی رقم ریکور کروا کر دیامر بھاشا ڈیم میں جمع کرائی جائےرانا شمیم کے خلاف گلگت بلتستان بار ایسوسی ایشن بھی نیب سے رجوع کر چکی ہے، رانا شمیم نے گلگت بلتستان کے چیف جج ہوتے ہوئے اپنے اختیارات کا غلط استعمال کیا، درخواست میں مزید کہا گیا کہ رانا شمیم کی پینشن اور مراعات سے متعلق نیب کو تحقیقات کا حکم دیا جائے ،رانا شمیم … رانا شمیم مشرف طیارہ کیس میں ن لیگ کا وکیل رہا،سپریم کورٹ میں درخواست دائر پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں