کیا اس کورٹ کے کسی جج پر انگلی اٹھائی جا سکتی ہے؟عدالت
کیا اس کورٹ کے کسی جج پر انگلی اٹھائی جا سکتی ہے؟عدالت اسلام آباد ہائیکورٹ میں بیان حلفی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی رانا شمیم وکیل لطیف آفریدی کے ہمراہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہوئے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ اٹارنی جنرل اسپتال میں ہیں، جمعرات تک واپس آ سکیں گے، وکیل لطیف آفریدی نے کہا کہ بیان حلفی اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع ہو چکا ہے، رانا شمیم پہلے دن والے اپنے بیان پر قائم ہیں، اصل بیان حلفی سیل کیا ہوا تھا اور اب عدالت کے حکم پر پاکستان لایا ہے،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ لفافہ سربمہر اسی حالت میں موجود ہے، ہم نے ابھی تک نہیں کھولا، یہ ایک اوپن انکوائری ہے، یہ ہمارا احتساب ہے، بادی النظر میں رانا شمیم نے بغیر شواہد بہت بڑا بیان دیدیا،رانا شمیم نے تاثر دیا کہ ہائیکورٹ کے تمام ججز کمپرومائزڈ ہیں، وکیل لطیف آفریدی نے کہا کہ رانا شمیم کا کہنا ہے کہ انہوں نے بیان حلفی لیک نہیں کیا،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کیا اس کورٹ کے کسی جج پر انگلی اٹھائی جا سکتی ہے؟ عدالت … کیا اس کورٹ کے کسی جج پر انگلی اٹھائی جا سکتی ہے؟عدالت پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں