رانا شمیم توہین عدالت کیس، اہم شخصیت بیمار،استثنیٰ کی درخواست دائر کر دی
رانا شمیم توہین عدالت کیس، اہم شخصیت بیمار،استثنیٰ کی درخواست دائر کر دی اسلام آباد ہائیکورٹ میں رانا شمیم توہین عدالت کیس ،اخبار کے ایڈیٹر عامر غوری نے 20 جنوری کیلئے استثنیٰ کی درخواست دائر کر دی عدالت نے تمام ملزمان کو 20 جنوری کو فرد جرم کیلئے طلب کر رکھا ہے،عامرغوری کی جانب سے عدالت میں دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ 21جنوری کو برطانیہ میں بیٹے کی گریجویشن تقریب میں شریک ہونا ہے،28جنوری کو برطانیہ میں ہی چیک اپ بھی کرانا ہے بیس جنوری کی عدالت پیشی سے استثنیٰ دیا جائے، واضح رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ ،سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم بیان حلفی پر توہین عدالت کیس چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے تحریری حکمنامہ جاری کردیا ،تحریری حکمنامہ اسلام آباد کے چیف جسٹس اطہر من اللہ تحریری کیا ہے، تحریری حکمنامہ میں کہا گیا ہے کہ میر شکیل الرحمٰن نے درخواست جمع کرائی کہا کہ چونکہ ان کے قریبی افراد کا کرونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا ہے، ایک صحافی کے طور پر ذمہ داری ہے کہ وہ کسی دستاویز کے مندرجات کا پتہ لگانے کے لیے معقول احتیاط برتیں، اگر رپورٹر، ایڈیٹر اور ایڈیٹر انچیف کے موقف کو تسلیم کر … رانا شمیم توہین عدالت کیس، اہم شخصیت بیمار،استثنیٰ کی درخواست دائر کر دی پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں