خود کشی کرنے سے چند منٹ پہلے کی ویڈیو جس میں اس نے اپنے اوپر ہونے والے ظلم کی بھیانک داستان

0
20

صادق آناد :خود کشی کرنے سے چند منٹ پہلے کی ویڈیو جس میں اس نے اپنے اوپر ہونے والے ظلم کی بھیانک داستان ،اطلاعات کے مطابق صادق آبادمیں ایک نواجوان نے خود کشی کرنے سے چند منٹ پہلے کی ویڈیو جس میں اس نے اپنے اوپر ہونے والے ظلم کے بارے میں بتا کرسب حقیقت کھول کربیان کردی

ذرائع کے مطابق رانا وقار بدرموبائل شاپ صادق آباد والے نے خود کشی کر لی خود کشی سے پہلے اس نے اپنی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی جس میں اس نے بتایا کہ اس کے اکاؤنٹ جعلی بنا کر کس طرح اس کو پھنسایا گیا کون کون لوگ ملوث تھے

 

https://www.youtube.com/watch?v=TmfF6WIwkgw

 

ذرائع کے مطابق نجی ٹی وی جی این این نے اس نوجوان کی ایک ویڈیوشیئرکی ہے جسے سننے کے بعد اس بات کی تصدیق ہوجاتی ہے کہ رانا وقارکو بلیک میل کیا گیا جس کی وجہ سے اس نے خودکشی کا فیصلہ کیا

ذرائع کے مطابق رانا وقار بدرموبائل شاپ صادق آباد والے کے بارے میں انکشاف ہواہے کہ اس کی چار بیٹیاں ہیں ، مگر اس کو اتنا پریشان کیا گیا کہ اس نےجان دے دی اسکی فیک آئی بنا کر لاکھوں کی ٹرانزیکشن کی گئی۔

Leave a reply