رانا ثناء اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

منشیات کیس میں گرفتار رانا ثناء اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی گئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق رانا ثناء اللہ کو ریمانڈ ختم ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا،عدالت نے استفسار کیا کہ اےاین ایف والوں کا اب کون ساپراسیکیوٹرہے؟ کئی باراے این ایف نے پراسکیوٹرتبدیل کیا،اب اس کیس میں پراسیکیوٹرکون پیش ہوگا؟ اے این ایف کے وکیل نے کہا کہ پراسیکیوٹرصلاح الدین پیش ہوں گے جس پر عدالت نے کہا کہ تحریری نوٹیفکیشن ہوا ہے یا زبانی باتیں ہیں،آپ پراسیکیوٹرکا تحریری حکم نامہ لے کرآئیں . رانا ثناء اللہ کے … رانا ثناء اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع پڑھنا جاری رکھیں