ہوٹل میں فحاشی کا اڈہ،رنگ رلیاں مناتے 17 مردوخواتین گرفتار

0
216
arrest

پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں پولیس نے کاروائی کی ہے، فحاشی کے اڈے پر چھاپہ مارا ہے اور رنگ رلیاں مناتے ہوئے 17 مردو خواتین کو گرفتار کر لیا ہے

غالب مارکیٹ پولیس نے خفیہ اطلاع پر قحبہ خانے پر چھاپہ مارا،ہوٹل کی آڑ میں حرام کاری میں ملوث 17 مرد و زن گرفتار کر لئے گئے، پولیس حکام کے مطابق ملزمہ اسماء بی بی نے گلبرگ میں سیلور سٹار ہوٹل کی آڑ میں قحبہ خانہ بنا رکھا تھا ،جس میں فحاشی کا دھندہ جاری تھا ،پولیس نے چھاپے کے دوران سات مرد اور دس خواتین کو گرفتار کیا ہے، گرفتار ملزمان میں عظیم، رحیم، علی شان، سنیل، مبشر، ارسلان احمد، تیمور شامل ہیں،خاتون ملزمان میں اسماء، بصیرت، سعدیہ، انمول، فضاء، عائشہ، آمنہ، میشاء، اسماں، آمنہ بھی شامل ہے، ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، ایس پی اخلاق اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ گیسٹ ہاؤسز، سیلون کی آڑ میں غیر اخلاقی سرگرمیاں کسی صورت برداشت نہیں

ہوٹل میں قحبہ خانہ،پولیس کا چھاپہ،رنگ رلیاں مناتے جوڑے گرفتار

گیسٹ ہاؤس کی آڑ میں قحبہ خانہ،5 خواتین سمیت 11 ملزمان گرفتار

میجر (ر) طاہر صادق کی فیملی کی ملکیت ہوٹل میں قحبہ خانہ،ہوٹل سیل

نو سالہ بچے سے زیادتی کرنیوالا پولیس اہلکار،خاتون سے زیادتی کرنیوالا گرفتار

بھکاری کا روپ دھار کی سابقہ بیوی نے سابق شوہر کے ساتھ ایسا گھناؤنا کام کر دیا کہ سن کر روح کانپ اٹھے

برہنہ تصاویر بنا کر آٹھ سال تک خاتون کو بلیک میل کر کے زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار

کوکین کے پیسوں کے لین دین پر دوستوں نے دوست کی جان لے لی

راہ چلتی طالبات کو ہراساں اور آوازیں کسنے والا اوباش گرفتار

Leave a reply