کراچی،رینجرزاورپولیس کی کارروائی،انتہائی مطلوب 2 ڈاکوگرفتار،اسلحہ برآمد

0
26
کراچی،رینجرزاورپولیس کی کارروائی،انتہائی مطلوب 2 ڈاکوگرفتار،اسلحہ برآمد #Baaghi

کراچی،رینجرزاورپولیس کی مشترکہ کارروائی سے انتہائی مطلوب 2 ڈاکوگرفتار کر لئے گئے اسلحہ بھی برآمد ہوا-

باغی ٹی وی : ترجمان رینجرز کے مطابق کارروائی سائٹ میٹروول میں کی گئی،گرفتارڈاکووَں کاتعلق افغانستان سے ہے،گرفتار ڈاکوکراچی میں ڈکیتی، منشیات فروشی اورمتعددجرائم میں ملوث ہیں-

ترجمان رینجرز نے بتایا کہ گرفتارڈاکووَں کوتفتیش کےلیےپولیس کےحوالےکردیا گیا ہے-

Leave a reply