ریپ کیسز میں ملزم کو عبرتناک سزا دینے کا فیصلہ
ریپ کیسز میں ملزم کو عبرتناک سزا دینے کا فیصلہ ، سینیٹ قائمہ کمیٹی میں ریپ کے ملزم کو کم از کم 25 سال سزا دینے کی تجویز ،چیئرمین کمیٹی نے سزا پر حتمی تجاویز کی لیے خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی
قائمہ کمیٹی کے چیئرمین فیصل سلیم رحمان کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ کا اجلاس ہوا،کمیٹی میں سینیٹر محسن عزیز کا ریپ کیسز میں سزا بڑھانے کا ترمیمی بل غور کیا گیا،سینیٹر محسن عزیز نے کہا ہے کہ ریپ کیسز میں سزا بہت کم ہے، سخت سے سخت سزا دینا ہو گی، ریپ کیسز میں مجرم جب تک زندہ ہے اسے جیل میں رہنا چاہیے،چیئرمین کمیٹی فیصل سلیم رحمٰان کا کہنا تھا کہ ریپ کیسز کے حوالے سے ترمیمی بل پر ذیلی کمیٹی بناتے ہیں، ذیلی کمیٹی 10 دنوں میں اپنی رپورٹ جمع کرائے گی،کمیٹی میں وزارت داخلہ، قانون اور انسانی حقوق کے نمائندے شامل ہوں گے۔
سینٹر افنان نے Zionist کو بطور مذہب اپنانے ، اس پر عمل پیرا ہونے اور اس کی تبلیغ و اشاعت کرنے کے خلاف بل پیش کیا اور سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے بل منظور کر لیا۔ اور اسکی تبلیغ کرنے والوں کو 3 سال سزا ہوگی۔
ریپ مقدمات میں کتنے درندوں کو سزا ملی؟ ایمل ولی
لاوارث لاشوں کی فروخت،سابق آر جی کار پرنسپل سندیپ گرفتار
ڈیٹنگ ایپس،ہم جنس پرستوں کے لئے بڑا خطرہ بن گئیں
دوہرا معیار،موبائل میں فحش ویڈیو ،اور زیادتی کے مجرموں کو سزا کا مطالبہ
بھارت میں خاتون ڈاکٹر زیادتی و قتل کیس،سپریم کورٹ نے سوال اٹھا دیئے
بھارت،موٹرسائیکل پر لفٹ مانگنے والی کالج طالبہ کی عزت لوٹ لی گئی
بیٹی کی لاش کی کس حال میں تھی،خاتون ڈاکٹر کے والد نے آنکھوں دیکھا منظر بتایا