’رشی کپور‘ ایک عہد تھا جس کا اختتام ہوگیا،رشی کپورخاندان کے سفرکی کہانی بڑی دلچسپ بڑی سہانی

ممبئی :’رشی کپور‘ ایک عہد تھا جس کا اختتام ہوگیا،رشی کپورخاندان کے سفرکی کہانی بڑی دلچسپ بڑی سہانی ،اطلاعات کےمطابق بولی وڈ کے لیجنڈری اداکار رشی کپور کے اچانک انتقال نے صرف شوبز میں ان کے ساتھیوں کو ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں موجود ان کے مداحوں کو حیران اور افسردہ کردیا۔   رشی کپور کا تعلق بولی وڈ کے مشہور کپور خاندان سے تھا اور وہ اداکار، فلمساز اور ہدایتکار راج کپور کے منجھلے بیٹے تھے۔   رشی کپور نے  اپنے زمانے کی مشہور ہیروئن نیتو سنگھ سے 1980 میں شادی کی تھی اور ان کے بیٹے رنبیر … ’رشی کپور‘ ایک عہد تھا جس کا اختتام ہوگیا،رشی کپورخاندان کے سفرکی کہانی بڑی دلچسپ بڑی سہانی پڑھنا جاری رکھیں