سی پی او راولپنڈی نے گینگوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کرلیا

0
17

راولپنڈی :سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی محمد فیصل رانا نے معاشرے میں قانون شکنیوں کے ذریعے خوف و ہراس پھیلانے والے گینگوں کے خلاف آپریشن کا حکم دے دیا، گرفتاری کے لئے مختلف ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں، ڈویژنل ایس پیز کو گرفتاری کے احکامات دے دیئے گئے، بدنام زمانہ گینگوں میں 333 گینگ، کے ایس ایف گینگ، 222 ٹائیگر گینگ، ٹی ایس ایف گینگ، ولی خان 786 گینگ، باکسر گینگ، 313 بلا ٹائیگر گینگ، حق سچ 786 گینگ شامل ہیں

Leave a reply