راولپنڈی میں بھی سمارٹ لاک ڈاؤن کا نوٹفکیشن جاری، 22 علاقے ہوں گے سیل

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق راولپنڈی میں بھی سمارٹ لاک ڈاؤن کا نوٹفکیشن جاری کر دیا گیا، کرونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے مختلف شہروں میں وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر سمارٹ لاک ڈاؤن کیا جا رہا ہے راولپنڈی کے22علاقوں میں 2ہفتےکےلیےاسمارٹ لاک ڈاوَن کر دیا گیا،راولپنڈی کے22علاقےآج سے30جون تک مکمل سیل رہیں گے، جاری نوٹفکیشن کے مطابق سمارٹ لاک ڈاؤن راول ٹاؤن اور کینٹ کے علاقوں میں کیا جائے گا۔ راولپنڈی کینٹ کے علاقوں ڈھیر حسن آباد، ٹاہلی موہری، غوثیہ چوک، جھاورہ،ٹینچ بھاٹہ، پیپلز کالونی، علامہ اقبال کالونی میں سلیکٹڈ لاک ڈاون ہو گا۔ راول … راولپنڈی میں بھی سمارٹ لاک ڈاؤن کا نوٹفکیشن جاری، 22 علاقے ہوں گے سیل پڑھنا جاری رکھیں