راولپنڈی ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کی شاندار فتح
راولپنڈی ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کی شاندار فتح باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے راولپنڈی ٹیسٹ میں شاندار فتح حاصل کر لی،پاکستان نے بنگلہ دیش کو ایک اننگر اور 44 رنز سے شکست دی. پاکستان نے دو ٹیسٹ کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کی. پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں بنگلہ دیش نے 233 رنز بنائے،پہلی اننگزمیں پاکستان کوبنگلہ دیش کےخلاف 212رنزکی برتری حاصل ہوئی،دوسری اننگز میں بنگلہ دیش کی پوری ٹیم 168رنزپرآوٹ ہو گئی پاکستان کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا گیا، یاسر شاہ نے اچھی باؤلنگ کی،دو وکٹیں حاصل کیں … راولپنڈی ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کی شاندار فتح پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں