رضامندی کے بغیر کچھ نہیں ہوتا، ریمبو کا عائشہ اکرم پر جوابی وار،سب کچھ بتا دیا

رضامندی کے بغیر کچھ نہیں ہوتا، ریمبو کا عائشہ اکرم پر جوابی وار،سب کچھ بتا دیا مینار پاکستان واقعے کے ملزم ریمبو کی ویڈیو بنانے پر 4 پولیس اہلکار گرفتار کر لئے گئے آئی جی پنجاب راؤ سردار نے مینار پاکستان واقعے کے مرکزی ملزم عامر سہیل عرف ریمبو کی ویڈیو وائرل ہونے کا نوٹس لے لیا۔ پولیس نے ذمہ دار 4 اہلکاروں کے خلاف 155 سی کے تحت مقدمہ درج کرکے انہیں گرفتار کرلیا۔ ایف آئی آر میں انچارج انویسٹی گیشن، مہرر انویسٹی گیشن، محرر آپریشن اور ڈرائیور انویسٹیگیشن لاری اڈا کو نامزد کیا گیا ہے۔ نئے تعینات ہونے … رضامندی کے بغیر کچھ نہیں ہوتا، ریمبو کا عائشہ اکرم پر جوابی وار،سب کچھ بتا دیا پڑھنا جاری رکھیں