رشین سلاد کی ریسیپی

0
126

اجزاء
مایونیز آدھا کپ سیب ایک عدد ابلے ہوئے مٹر آدھا کپ سفید مرچ آدھا چائے کا چمچ آلو دو عدد درمیانے سائز کے نمک حسب ذائقہ

ترکیب:
آلو اور مٹروں کو ابال لیں آلو اور سیب کو چھوٹے چھوٹے چوکور ٹکڑوں میں کاٹ لیں مایونیز میں سفید مرچ اور نمک ڈالی کر اچھی طرح مکس کریں پھر اس میں سیب اور آلوؤں کے ٹکڑے ڈال کر مکس کریں اور سلاد کو خوبصورتی کے لیے سلاد کے پتوں سے سجا لیں اور فریج میں رکھ دیں ٹھنڈا ہو نے پر پیش کریں

Leave a reply