وزارتوں کو ریڈ لیٹر،بیوروکریسی کو ایک دن کی مہلت مل گئی

وزیراعظم آفس کی جانب سے مختلف وزارتوں کو ریڈ لیٹر جاری کئے گئے تھے، وزارتوں سے جواب طلبی میں ایک روز کی توسیع کر دی گئی ہئ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم آفس نے ریڈ لیٹر کے جواب میں کل تک کی توسیع کردی،تمام وزارتیں کل تک جواب جمع کروانے کی پابند ہیں ،توسیع محرم الحرام کی چھٹیوں کے باعث کی گئی، کل جمعرات تک وزیراعظم آفس کو جواب نہ دینے والی بیوروکریسی کے خلاف ایکشن ہوگا،غفلت کی مرتکب بیوروکریسی کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی،وزیراعظم آفس نے 27 وزارتوں کے سیکریٹریز کو ریڈ لیٹر … وزارتوں کو ریڈ لیٹر،بیوروکریسی کو ایک دن کی مہلت مل گئی پڑھنا جاری رکھیں