رمل علی کی ویڈیو کا ذکر ریحام خان کتاب میں کر چکیں، مبشر لقمان
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خواجہ سرا رمل علی اس وقت خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں، رمل علی کے ویڈیو بیان پر سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کا کہنا ہے کہ مجھ سے پہلے رمل علی کے بارے میں ریحام خان اپنی کتاب میں لکھ چکی ہیں، رمل علی پہلے ریحام خان نے جو لکھا اسکی تردید کریں اور اسکا بھی ویڈیو پیغام جاری کریں، کتاب چھپے اتنا عرصہ ہو گیا لیکن رمل اس پر خاموش ہے، رمل علی کی ویڈیو کے ہر طرف چرچے ہو رہے ہیں، پاکستان کے اندر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اکثر صارفین رمل علی کی ویڈیو کو لے کر بحث کر ہے ہیں، ایسے میں سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے ویڈیو کے حوالہ سے بات کی، مبشر لقمان کی ویڈیو کے بعد رمل علی نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں رمل علی کا کہنا تھا کہ میں اللہ کے گھر ہوں ، ایسی کوئی ویڈیو نہیں ،مبشر لقمان نے کوئی نئی خبر دی ہے، میں اللہ کے گھر میں کہتی ہوں کہ میری ایسی کوئی ویڈیو نہیں، میں اس بیان کو رد کرتی ہوں رمل علی کے ویڈیو بیان کے بعد سینئر … رمل علی کی ویڈیو کا ذکر ریحام خان کتاب میں کر چکیں، مبشر لقمان پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں