ریحام خان ہار گئیں، زلفی بخاری جیت گئے، ریحام خان نے معافی نامہ کیوں ٹویٹ کیا؟
ریحام خان ہار گئیں، زلفی بخاری جیت گئے، ریحام خان نے معافی نامہ کیوں ٹویٹ کیا؟ وزیراعظم پاکستان کے سابق معاون خصوصی ذلفی بخاری نے لندن ہائی کورٹ میں براڈ کاسٹر اور عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا ہے قومی اخبار روزنامہ جنگ میں سید مرتضیٰ علی شاہ کی شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عدالتی دستاویزات جو اس نمائندے نے دیکھی ہیں ان کے مطابق ریحام خان نے ذلفی بخاری کو مقدمے کے اخراجات اور ہرجانے کے طور پر50 ہزار پونڈ ادا کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے اور تمام الزامات واپس لینے پر اتفاق کرتے ہوئے یو ٹیوب، فیس بک اور ٹوئٹر اور تین بار ری ٹوئٹنگ پر کرپشن، اقرباپروری اور غبن کے ہتک انگیز الزامات پر معافی مانگ لی ہے۔ ہائیکورٹ کے جسٹس کی جانب سے سیل کئے گئے ٹو ملین آرڈر کے مطابق ریحام خان ہتک عزت کا مقدمہ شروع ہونے سے قبل معافی مانگنے اور ہرجانہ ادا کرنے پر راضی ہوگئی تھیں رواں برس اسی عدالت نے ریحام خان کی طرف سے ذلفی بخاری سے متعلق استعمال کئے گئے الفاظ کو چیز ون سطح کی ہتک قرار دیا تھا جسے صرف حقائق … ریحام خان ہار گئیں، زلفی بخاری جیت گئے، ریحام خان نے معافی نامہ کیوں ٹویٹ کیا؟ پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں