مزید دیکھیں

مقبول

طالبان نے امریکی یرغمالی جارج گلیزمن کورہا کر دیا

طالبان نے امریکی یرغمالی جارج گلیزمن کو امریکہ...

ونڈ فال ٹیکس،چار ہفتوں میں 34.5 ارب سے زائد رقم وصول

بینکوں سے ونڈ فال ٹیکس وصولی کی مد میں...

اداکارہ اتھیا شیٹھی اور کرکٹر کے ایل راہول کے ہاں بیٹی کی پیدائش

بالی وڈ اداکار شنیل شیٹھی کی بیٹی اور اداکارہ...

دنیا کے ایک بڑے حصے میں اس وقت جنگ جاری ہے،امریکی تحقیقاتی ادارہ

امریکی تحقیقی ادارے سینٹر فار اسٹریٹیجک اینڈ انٹرنیشنل اسٹڈیز...

رحمن ملک ایک متحرک سیاسی رہنما تھے ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی : ایڈمنسٹریٹر کراچی

کراچی : ترجمان سندھ حکومت اور مشیر قانون و ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ افسوس ناک خبر ملی کہ پاکستان کے سابق وزیر داخلہ اور رہنماء پاکستان پیپلز پارٹی رحمٰن ملک اللہ کو پیارے ہوگئے۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے۔ رحمن ملک ایک متحرک سیاسی رہنماء تھے ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے آج سندھ اسمبلی بلڈنگ کے میڈیا کارنر پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ صحافی اطہر متین کے قتل پر دکھ ہے میں اطہر متین کے گھر تعزیت کرنے بھی گیا تھا۔ اسٹریٹ کرائم کی وجہ سے جو مشکلات درپیش ہیں انہیں دور کرنے کے لئے قانون نافذ کرنے والے ادارے کام کر رہے ہیں۔