کرپشن کے بانی پی ڈی ایم قوم کو بیوقوف بنانے کیلئے آج بیٹھک لگانے جارہے ہیں، ترجمان پی ٹی آئی کراچی جمال صدیقی .انہوں نے مذید کہا کہ غیر جمہوری پی ڈی ایم خود ایک پیج پر نہیں ہے،پی ڈی ایم کا غیر فطری اتحاد زیادہ دن مزید نہیں چلے گا، اپوزیشن کے پاس سیاست میں مصروف رہنے کیلئے اب کچھ اور باقی نہیں رہا، پاپا ڈیڈی تحریک سینیٹ انتخابات کے بعد اپنی موت مرچکی ہے، ریجیکٹڈ ٹولے کے استعفےٰ بھی لطیفے ثابت ہوچکے، پی ڈی ایم جماعتیں حکومت کو گرانے کیلئے ایک متوازی خیالی دنیا میں رہتی ہے، پی ڈی ایم کو پےد رپے ناکامیوں کے بعد حکومت کیخلاف پروپگینڈہ زیب نہیں دیتا، پی ڈی ایطم سے عمران خان نہ پہلے بلیک میل ہوئے نہ آئیندہ ہوں گے، جمال صدیقی پی ڈی ایم کی ناکام سازیشیں عوام کا قیمتی وقت ضائع کررہی ہیں.
Baaghi Digital Media Network | All Rights Reserved