غیرعرب خاتون سے شادی نامنظور:مقامی خاتون سے دوسری شادی کریں اورپائیں بڑی رقم

0
24

امارات:غیر عرب خاتون سے شادی نامنظور:مقامی خاتون سے دوسری شادی کریں اورپائیں بڑی رقم ،اطلاعات کے مطابق عرب امارات میں ایک نئی بحث چھڑگئی ہے جس میں کہا گیا ہےکہ عرب خاتون کے علاوہ کسی دوسرے ملک کی خاتون سے شادی مقامی خواتین اورحکام کو نامنطورہے ،

ذرائع کے مطابق اس تجویز کوکامیاب بنانے کے لیے متحدہ عرب امارات میں دوسری شادی کے خواہش مند مردوں کے لیے حکومت کی جانب سے مالی معاونت کی تجویز پر غور کیا جارہا ہے

خلیجی خبر رساں ادارے کے مطابق 2018 میں شیخ زاید ہاؤسنگ پروگرام میں یہ تجویز سامنے لائی گئی تھی

اماراتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اس تجویز کا مقصد یہ تھا کہ اماراتی مردوں کے لیے مقامی خواتین سے شادی میں سہولت فراہم کی جائے اور ملک میں غیر شادی شدہ خواتین کی شرح بھی کم ہو۔

Leave a reply