ریاست کو خواتین پر تشدد سے بچاؤ یقینی بنانا ہوگا،رحمان ملک

ریاست کو خواتین پر تشدد سے بچاؤ یقینی بنانا ہوگا،رحمان ملک

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیرِداخلہ سینیٹر رحمان ملک نےعالمی یوم خواتین پر پیغام میں کہا ہے کہ مختلف شعبوں میں پاکستانی خواتین کو انکی جدو جہد اور نمایاں کارکردگی پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں،

سینیٹر رحمان ملک کا کہنا تھا کہ ہماری خواتین ہرشعبے میں نہ صرف اپنا کردار ادا کر رہی ہیں بلکہ فوقیت حاصل کرکے پاکستان کا نام بھی روشن کر رہی ہیں،ریاست کی ذمہ داری ہے کہ تعلیم اور تمام شعبہ ہائے زندگی میں خواتین کو یکساں مواقع فراہم کریں، کسی بھی شعبے میں خواتین کی شرکت کے بغیر ترقی ممکن نہیں ہے،افسوس ہے کہ پاکستان میں خواتین پر تشدد کی واقعات میں آئے روز اضافہ ہو رہا ہے،

سینیٹر رحمان ملک کا مزید کہنا تھا کہ ریاست کو خواتین پر تشدد سے بچاؤ یقینی بنانا ہوگا، آج دنیا کے خواتین میں سب سے زیادہ مظلوم و بےکس کشمیری خواتین ہیں، آج کے دن ہمیں کشمیری خواتین پر بھارتی مظالم کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے،

"باغی ٹی وی”عوام کوعورت مارچ کےفوائد نہیں بتاتا:ہمیں یہ منظورنہیں:عورت مارچ آرگنائزرکاموقف دینےسےانکار

جب تک قانون کے مطابق سخت سزا نہیں دی جائے گی، قوم کرنل کی بیوی اور ٹھیکیدار کی بیٹی جیسے ٹرینڈ بناتی رہے گی۔ اقرار

ملک ریاض کے باپ سے پیسے لے کر نہیں کھاتا، کوئی آسمان سے نہیں اترا کہ بات نا کی جائے، اینکر عمران خان

عظمیٰ تشدد کیس پر کمزور ترین ایف آئی آر بنائی گئی ، حسان نیازی کا شیریں مزاری سے تعاون کا مطالبہ

عظمیٰ تشدد کیس، مجھے خریدنے کیلئے بڑی بڑی آفرز کی جا رہی ہیں ، نہیں بکوں گا، حسان نیازی

عظمیٰ خان کی پریس کانفرس چینلز نے کیوں نہ ‌دکھائی، طاقتور لوگ اثر انداز ہوگئے.

عظمیٰ سسٹرز تشدد کیس میں ملک ریاض کی بیٹی ملوث، ثبوت سامنے آ گئے

ملک ریاض کی فیملی کے تشدد و دھمکیوں کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر

عظمیٰ تشدد کیس، پولیس مجرموں کو گرفتار کرے، سزا ملے تا کہ عبرت کا نشان بنیں، اعجاز چودھری

‏شادی شدہ کامیاب مرد سے پیسے کی خاطر جسمانی تعلق رکھنا عورت کی تذلیل ہے۔ فرح سعدیہ

‏خواتین کو جب اعتکاف کی مبارکباد دینے جائیں تو صرف مٹھائی لے کر جائیں. شفاعت علی

ن لیگ عورت مارچ کی حمایت کرے گی یا مخالفت،شاہد خاقان عباسی نے اعلان کر دیا

خلیل الرحمان قمر لاکھوں مولویوں سے آگے نکل گیا،خادم رضوی بھی بول پڑے، مزید کیا کہا؟

میرا جسم میری مرضی، طاہر اشرفی بھی میدان میں آ گئے، عورت مارچ منتظمین کو دی "دعوت”

عورت مارچ کا توڑ،مذہبی جماعتوں نے 8 مارچ کو پیغام شرم و حیا ریلی نکالنے کا اعلان کر دیا

عورت مارچ کے خلاف برقع پوش خواتین سڑکوں پر آ گئیں، بے حیائی مارچ نا منظور کے نعرے

اسلام آباد: عورت مارچ اور یوم خواتین ریلی کے شرکا میں تنازع، عورت مارچ شرکاء نے دیکھتے ہی غلیظ نعرے اورپتھراو شروع کردیا

‏عورت مارچ والو میں حلفاً کہتا ہوں کہ عظمی مرد نہیں، کچھ تو بولو اس عورت کے لیے، میر محمد علی خان

عورت آزادی مارچ اسلام آباد میں جاری،خواتین کے پھر بڑے مطالبے سامنے آ گئے

Comments are closed.