ریاستی اداروں،عدلیہ پر دباؤ ڈالاجا رہا ہے، وزیراعظم

0
61

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی مافیارشوت،بلیک میلنگ،دھمکیوں کے ہتھکنڈے استعمال کررہا ہے.

نواز شریف کے لئے ایک اور مشکل، ن لیگی ہوئے پریشان

نواز شریف کا فیصلہ میرٹ پر ہوا، ارشد ملک احتساب عدالت سے فارغ، وزیر قانون کی تصدیق

ن لیگ کی طرف سے جاری ویڈیو کی کوئی قانونی حیثیت نہیں: مراد سعید

جج ارشد ملک ویڈیو سیکنڈل، سپریم کورٹ میں کب ہو گی سماعت؟ اہم خبر

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی مافیا رشوت،بلیک میلنگ ،دھمکیاں دے رہی ہے ،سسیلین مافیا کی طرح پاکستانی مافیا بھی ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے ،وزیراعظم عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ ریاستی اداروں،عدلیہ پر دباوَ ڈالاجا رہا ہے ،یہ منی لانڈرنگ کے ذریعے بیرون ملک جمع دولت کا تحفظ چاہتے ہیں.

نواز شریف کا فیصلہ میرٹ پر ہوا، ارشد ملک احتساب عدالت سے فارغ، وزیر قانون کی تصدیق

معاملہ کسی جج کو فارغ کرنے کا نہیں………مریم نواز نے کیا کہہ دیا

واضح رہے کہ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے ویڈیو جاری کی تھی جس کے بعد حکومت نے ارشد ملک کی خدمات لاہور ہائیکورٹ کے سپرد کر دیں ، جج ارشد ملک نے بیان حلفی میں کہا کہ ن لیگ نے رشوت کی پیشکش بھی کی اور دھمکیاں بھی دیں.

حکومت نے کچھ کیا تو عدلیہ کے کام میں مداخلت تصور کی جائے گی: فروغ نسیم

جج کی ویڈیو پر سپریم کورٹ کو سوموٹو لینا چاہئے تھا، قمرالزمان کائرہ

جج ارشد ملک کو ہٹانے کا فیصلہ، اب نواز شریف کو رہا کیا جائے، مطالبہ آ گیا

مبینہ ویڈیو سیکنڈل، جج ارشد ملک کو ہٹانے کا فیصلہ

Leave a reply