رنگ روڈ راولپنڈی:بےضابطگیوں کےذمہ داربےنقاب:سابق کمشنرراولپنڈی اورلینڈ ایکوزیشن کلیکٹرراولپنڈی کےخلاف کارروائی کا حکم

لاہور:رنگ روڈ راولپنڈی:بےضابطگیوں کےذمہ داربےنقاب:سابق کمشنرراولپنڈی اورلینڈ ایکوزیشن کلیکٹرراولپنڈی کےخلاف کارروائی کا حکم ،اطلاعات کے مطابق رنگ روڈ راولپنڈی منصوبے میں بے ضابطگیوں کے حوالے سے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ سامنے آگئی ہے جس میں اس حکومت میں‌ کام کرنے والے بڑے بڑے نام اوربڑے بڑے افسران مجرم نکلے   باغی ٹی وی کے مطابق رنگ روڈ راولپنڈی میں کرپشن اوربے ضابگیوں کے ذمہ دار کے تعین کےلیے چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک کوانکوائری کے لیے بھیجی جانی رپورٹ پرچیف سیکرٹری نے سارے بڑے بڑے ملزموں کو بے نقاب کرتے ہوئے ان کے نام عیاں کردیئے ہیں ،صرف … رنگ روڈ راولپنڈی:بےضابطگیوں کےذمہ داربےنقاب:سابق کمشنرراولپنڈی اورلینڈ ایکوزیشن کلیکٹرراولپنڈی کےخلاف کارروائی کا حکم پڑھنا جاری رکھیں