راولپنڈی رنگ روڈ انکوائری،زلفی بخاری کی درخواست پر اہم شخصیت کی عدالت طلبی

0
28

راولپنڈی رنگ روڈ انکوائری،زلفی بخاری کی درخواست پر اہم شخصیت کی عدالت طلبی

راولپنڈی رنگ روڈ انکوائری کیس زلفی بخاری نے کمشنر راولپنڈی گلزار حسین شاہ پرایک ارب روپے کے ہتک عزت کا دعویٰ کر دیا

راولپنڈی کی مقامی عدالت نے کمشنر راولپنڈی گلزار حسین شاہ کو طلب کر لیا ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج خرم سلیم نے عدالت میں حاضری کا نوٹس بھجوا دیا کمشنر راولپنڈی سوموار کو طلب کیے جانے کے باوجود عدالت میں حاضر نہ ہوئے راولپنڈی رنگ روڈ انکوائری رپورٹ میں کمشنر راولپنڈی نے ز لفی بخاری پر کرپشن کا الزام لگایا تھا ،سابق معاون خصوصی سید ذولفقار بخاری  نے کمشنر گلزار حسسین شاہ پر ١ ارب روپے کا ہتک عزت کا دعویٰ کر رکھا ہے ،رنگ روڈ سیکنڈل میں نام آنے پر وزیراعظم کے مشیر زلفی بخاری نے استعفیٰ دے رکھا ہے .

رنگ روڈ راولپنڈی:بےضابطگیوں کےذمہ داربےنقاب:سابق کمشنرراولپنڈی اورلینڈ ایکوزیشن کلیکٹرراولپنڈی کےخلاف کارروائی کا حکم

راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے میں بے ضابطگی،چیئرمین نیب ان ایکشن، بڑا حکم دے دیا

جہانگیر ترین سے میری دوستی، رنگ روڈ منصوبے بارے وفاقی وزیر ہوا بازی کا ایکبار پھر بڑا اعلان

اگلی سپر پاور چین ہو گا، سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کے اہم انکشافات

سول ایوی ایشن اتھارٹی ،طیارہ حادثات میں مرنیوالوں کا قاتل کون؟ ہم نہیں چھوڑیں گے، مبشر لقمان کا دبنگ اعلان

وہ قوم جو ہر سال 200 ارب جلا ڈالتی ہے، سنیے سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان کی زبانی

جہازکریش، حقائق مت چھپاؤ ، جواب دو، مبشر لقمان کا پالپا کو کھلا چیلنج

کاش. پی آئی اے والے یہ کام کر لیتے تو PK8303 کا حادثہ نہ ہوتا، سنیے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشافات

رنگ روڈ منصوبہ ، کرپشن کیس میں اہم پیشرفت

رنگ روڈ میگا کرپشن اسکینڈل کا تمام ریکارڈ لاہور منتقل کر دیا گیا ہے اینٹی کرپشن کی خصوصی ٹیم نے تمام ریکارڈ قبضے میں لیا تھا اینٹی کرپشن کی ٹیم کی جانب سے قبضے میں لیا گیا ریکارڈ 2017 سے 2021 سے متعلق ہے مجوزہ منصوبے سے متعلق کمپوٹرائز ریکارڈ بھی قبضے میں لیا گیا

واضح رہے کہ رنگ روڈ راولپنڈی منصوبے میں بے ضابطگیوں کے حوالے سے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ سامنے آگئی ہے جس میں اس حکومت میں‌ کام کرنے والے بڑے بڑے نام اوربڑے بڑے افسران مجرم نکلے، چیئرمین نیب نے نھی راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے میں مبینہ بےضابطگی کانوٹس لے رکھا ہے قومی احتساب بیورو کے چئیرمین جناب جسٹس جاوید اقبال نے رنگ روڈ راولپنڈی منصوبہ میں مبینہ طور پر اربوں روپے کی بد عنوانی،بے ضابطگیوں اور غیر قانونی لینڈ ایکوزیشن کا نوٹس لیتے ہوئے نیب راولپنڈی کو تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ رنگ روڈ راولپنڈی منصوبہ کی تحقیقات بلا امتیاز،میرٹ اور شفاف انداز میں قانون کے مطابق کی جا ئیں جس میں مذکورہ منصوبہ کے تمام پہلوؤں کو مد نظر رکھتے ہوئے ذمہ داران کا تعین کا جائے تاکہ ان کو قانون کے مطابق انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا جا سکے۔

Leave a reply