رشی کپور کا وفات سے قبل آخری پیغام
بالی وڈ کے لیجنڈری اور اداکار رشی کپور 67 سال کی عمر میں ممبئی کے سر ایچ ایم ریلائنس فاؤنڈیشن ہسپتال میں انتقال کر گئے تھے باغی ٹی وی : بالی وڈ کے لیجنڈری اور اداکار رشی کپور 67 سال کی عمر میں ممبئی کے سر ایچ ایم ریلائنس فاؤنڈیشن ہسپتال میں انتقال کر گئے تھے اداکار رشی کپور لیوکمیا سے 2 سال تک لڑنے کے بعد گذشتہ ماہ 30 اپریل کو صبح 8 بج کر 45 منٹ پر ہسپتال میں اس دنیا سے رخصت ہوگئے ہسپتال کے ڈاکٹرز اور میڈیکل اسٹاف کے مطابق رشی کپور نے آخری لمحے تک انہیں محظوظ کیا اداکار کی اپنے آخری لمحات میں وفات سے قبل ہسپتال میں دیئے گئے آخری پیغام کی ویڈیو سوشل میڈیا پر ائرل ہو رہی جس میں وہ ہسپتال میں موجود اپنے مداح میل سٹاف کو نصیحت کرتے دکھائی دے رہے ہیں ویڈیو میں ہسپتال کے میل سٹاف مداح نے رشی کپور کو ان کی فلم دیوانہ کا گانا تیرے دل درد سے دل آباد رہا ،سنایا گانے کو سنتے ہوئے رشی کپور کے چہرے پر ہمیشہ کی طرح مسکراہٹ تھی اور بے حد خوش نظر آ رہے تھے گانا سننے کے بعد اداکار نے اس لڑکے کو نصیحت … رشی کپور کا وفات سے قبل آخری پیغام پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں