رشی کپور کو آنسوؤں سے نہیں ہمیشہ مسکراہٹ کے ساتھ یاد رکھیں گے اہلخانہ

بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار رشی کپور کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ وہ اداکار کو آنسوؤں کے ساتھ نہیں بلکہ مسکراہٹ کے ساتھ یاد رکھیں گے باغی ٹی وی : بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ کے لیجنڈری اور اداکار رشی کپور کی موت پر بیان دیتے ہوئے ان کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ اسپتال انتظامیہ کے مطابق رشی کپور اپنے آخری لمحات میں بھی خوش تھے اور ان کے چہرے پر مسکراہٹ تھی اس لیے ہم بھی رشی کپور کو آنسوؤں سے نہیں بلکہ مُسکراہٹ کے ساتھ ہمیشہ یاد رکھیں گے Message from #RishiKapoor’s family… pic.twitter.com/mAmTMqynqd … رشی کپور کو آنسوؤں سے نہیں ہمیشہ مسکراہٹ کے ساتھ یاد رکھیں گے اہلخانہ پڑھنا جاری رکھیں