رشتے سے انکارپر لڑکی کے والد کی فحش ویڈیو بنا کرگھناؤنا کام کرنیوالا گرفتار

رشتے سے انکارپر لڑکی کے والد کی فحش ویڈیو بنا کرگھناؤنا کام کرنیوالا گرفتار باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کلاس فیلو سے شادی نہ ہوئی تو لڑکے نے لڑکی کے باپ کے ساتھ لڑکی بن کر دوستی کی اور نازیبا ویڈیو بنا لیں ایف آئی اے نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے، ایف آئی اے حکام کے مطابق سائبر کرائم لاہور نے کاروائی کی ہے اور شادی کے لئے انوکھی منصوبہ بندی کرنیوالے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے، ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم کاشف اپنی کلاس فیلو سے شادی کرنا چاہتا تھا لیکن اس کے گھر والوں نے رشتہ دینے سے انکار کر دیا تھا، ملزم نے لڑکی بن کر کلاس فیلو کے والد سے دوستی کی اور موبائل پر بات چیت کے دوران لڑکی کے والد کے ساتھ فحش گفتگو کی اور اسی دوران لڑکی کے والد کی فحش ویڈیوز بھی بنا لیں ملزم کاشف نے لڑکی کے والد کی فحش ویڈیوز بنا کر اسے بلیک میل کرتے ہوئے کہا کہ اگر بیٹی کا رشتہ نہیں دو گے تو میں یہ ویڈیو وائرل کر دوں گا، لڑکی کے والد نے ایف آئی اے سائبر کرایم میں درخواست دی، سائبر کرائم نے کاروائی کرتے … رشتے سے انکارپر لڑکی کے والد کی فحش ویڈیو بنا کرگھناؤنا کام کرنیوالا گرفتار پڑھنا جاری رکھیں