اسلام آباد میں جرائم میں اضافہ، پولیس خاموش تماشائی

0
20

ترنول گردنواح میں چوری ڈکیٹی اوررہزنی کی وارداتوں کا نان سٹاپ سلسلہ جاری؛ اسلام آباد سیکٹر G\15چار ڈاکوں گھر میں داخل اسلحہ کی نوک پرخاتون خانہ سے قیمتی زیوارات سمیت80لاکھ لوٹ لئے ایک ڈاکوگرفتار متاثرہ فیملی کا اظہار اطمنان؛تاحال کوئی پیشرفت نہیں ہو سکی کوشش جاری ہے ایس ایچ او،ترنول گردنواح میں چوری ڈکیٹی اوررہزنی کی وارداتوں کا نان سٹاپ سلسلہ جاری وفاقی پولیس کی غلط ترجیحات اور ناقص منصوبہ بندی کی وجہ سے درجنوں وارداتیں رپوٹ نہیں ہو سکی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز اسلام آباد کے سیکٹر G\15چار ڈاکوں دن دیہاڑے سہ پہر4بجے گھر میں داخل ہوئے گھر والوں کو یرغمال بناتے ہوئے اسلحہ کی نوک پرخاتون خانہ سے قیمتی زیوارات سمیت80لاکھ لوٹ لئے محمد عارف نے صحافیوں کو بتلایا گزشتہ روز میں اور اسد محمود گھریلوں سودا سلف کی خریداری کرکے گھر کے گیٹ پر پہنچے تو کوٹھی کے اندر LED 936سفید کلر کی گاڑی کھڑی تھی ساتھ میں ایک شخص بھی موجود تھا دریافت کیا تو کہنے لگا پرو فیسر عظیم صاحب سے ملاقات کے لئے آئے ہے ایسی اثناء تین مسلحہ آدمی بھی موقع پر پہنچ گئے تو معلوم ہوا گھر میں ڈکیٹی ہو ئی ہے اور یہ چاروں آدمی ڈاکو ہیں جس پر مزاحمت ہوئی تو انہوں نے دھمکی دیئے ہوئے کہا راستہ سے ہٹو ورنہ جان سے بھی جاؤں گئے بعدا زاں پتہ چلااسلحہ کی نوک پرخاتون خانہ سے قیمتی زیوارات سمیت80لاکھ لوٹ لیاانہوں نے پولیس کی کاروائیوں پر اطمنان کا اظہار کرتے ہوئے انکشاف کیا ایک ڈاکوگرفتار کرلیا ہے ہمیں پورا یقین ہے باقی ملزمان بھی جلد گرفتار کرلئے جائیں گئے اس حوالہ سے ایس ایچ او تھانہ ترنول سے رابطہ کیا تو انہوں کہا تاحال کوئی پیشرفت نہیں ہو سکی کوشش جاری ہے

Leave a reply