ریور راوی اربن پروجیکٹ کیس،لاہور ہائیکورٹ نے بڑا حکم دے دیا

ریور راوی اربن پروجیکٹ کیس،لاہور ہائیکورٹ نے بڑا حکم دے دیا لاہور ہائیکورٹ میں ریور راوی اربن پروجیکٹ کیس میں توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی عدالت نے فریقین کوجواب داخل کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے کیس کی سماعت 20 ستمبر تک ملتوی کر دی ،عدالت نے حکم دیا کہ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کنسلٹنٹ کی تقرری سےمتعلق ہدایات لے کر پیش ہوں،اگلی سماعت سے روزانہ کی بنیاد پر کیس کی سماعت کریں گے،اگلی سماعت پر پراجیکٹ پر ماحولیاتی آلودگی کے اثرات کے بارے میں جائزہ لیں گے، بادی النظر میں یہ منصوبہ ہم سب کے لیے اچھا ہے، وکیل ماحولیات نے عدالت میں کہا کہ ہم نے اس منصوبے کے تحت پورے راوی کو صاف کرنا ہے، جس پر عدالت نے کہا کہ ریور راوی اربن پروجیکٹ منصوبے کا تجزیہ کروا لیں قبل ازیں گزشتہ ایک سماعت کے دوران لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت پر پانچ لاکھ روپے جرمانہ کر دیا تھا، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے ریور راوی اربن پراجیکٹ کے لیے زرعی اراضی ایکوائر کرنے سے متعلق حکم امتناعی کیخلاف درخواست پر سماعت کی تھی لاہورہائیکورٹ نے باربارحکم امتناعی کیخلاف متفرق درخواستیں دائرکرنے پر پنجاب حکومت کو 5 لاکھ روپے جرمانہ کیا تھا اورسخت برہمی … ریور راوی اربن پروجیکٹ کیس،لاہور ہائیکورٹ نے بڑا حکم دے دیا پڑھنا جاری رکھیں