ہمایوں سعید کی کورونا وائرس کا شکار سینئیر اداکارہ روبینہ اشرف کے لئے دعاؤں کی اپیل

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف ادکار ہمایوں سعید نے مداحوں سے کورونا وائرس کا شکار نامور سینئیر اداکارہ روبینہ اشرف کے لئے دعاؤں کی اپیل کی ہے- باغی ٹی وی : پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف ادکار ہمایوں سعید نے مداحوں سے کورونا وائرس کا شکار نامور سینئیر اداکارہ روبینہ اشرف کے لئے دعاؤں کی اپیل کی ہے- سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اداکار ہمایوں سعید نے اپنے ایک ٹویٹ میں ادکارہ روبینہ اشرف کی ایک خوبصورت تصویر کی جس میں وہ مُسکرا رہی ہیں تصویر کے کیپشن میں اداکار نے مداحوں سے اداکارہ روبینہ اشرف کے لئے … ہمایوں سعید کی کورونا وائرس کا شکار سینئیر اداکارہ روبینہ اشرف کے لئے دعاؤں کی اپیل پڑھنا جاری رکھیں