ریاست کی زمین بغیر نیلامی کے کیسے آپ کو مل گئی؟ عدالت

0
26
sindh highcourt

ریاست کی زمین بغیر نیلامی کے کیسے آپ کو مل گئی؟ عدالت

سندھ ہائیکورٹ میں سچل پولیس چوکی اراضی پر ملکیت کے دعویٰ پر سماعت ہوئی ،

دوران سماعت عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پہلے یہ ثابت کریں آپ کو کس قانون کے تحت زمین الاٹ ہوئی؟ ریاست کی زمین بغیر نیلامی کے کیسے آپ کو مل گئی؟

عدالت نے درخواست قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب کرلیے درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ سیکٹر 45 اے، اسکیم 33 پر ہماری اراضی پر پولیس چوکی بنادی گئی ،پولیس چوکی ختم کرنے کا حکم دیا جائے ،سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس سید حسن اظہر رضوی نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پہلے یہ بتائیں آپ کو یہ زمین کیسے الاٹ ہوئی؟ درخواست گزار نے کہا کہ 1992 میں 100 روپے فی اسکوائر یارڈ زمین خریدی

جسٹس سید حسن اظہر رضوی نے استفسار کیا کہ 100 روپے فی اسکوائر یارڈ زمین آپ کو مل گئی؟ وزیر اعلیٰ سندھ بھی یہ زمین کیسے الاٹ کر سکتا ہے؟ کیا وزیر اعلیٰ سندھ کو یہ اختیار تھا؟ عدالت نے آئندہ سماعت پر درخواست گزار کو ریکارڈ کے ہمراہ پیش ہونے کا حکم دیدیا

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

نوجوان جوڑے پر تشدد کیس، پانچویں ملزم کو کس بنیاد پر گرفتار کیا؟ عدالت کا تفتیشی سے سوال

ویڈیو کس نے وائرل کی تھی؟ عدالت کے استفسار پر سرکاری وکیل نے کیا دیا جواب

نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس،ملزم عثمان مرزا کو عدالت نے کہاں بھجوا دیا؟

نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس،ملزم عثمان مرزا کے والدین بھی عدالت پہنچ گئے

نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس،ملزم عثمان مرزا کے ریمانڈ میں توسیع

نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس،ریاست کو مدعی بننا چاہئے،صارفین

نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس، وزیراعظم نے بڑا اعلان کر دیا

Leave a reply