رومانیہ میں پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس تبوک کی کمیشننگ کی تقریب

رومانیہ میں پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس تبوک کی کمیشننگ کی تقریب باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاک بحریہ کے جہاز تبوک کی کمیشننگ کی تقریب رومانیہ میں بحر اسود کی بندرگاہ کنسٹانٹا پر منعقد ہوئی۔پاک بحریہ کے دو کارویٹ جہازوں کے لئے وزارت دفاعی پیداوار پاکستان اور رومانیہ کے ڈامین شپ یارڈکے مابین ایک معاہدہ طے پایا تھا۔اس کلاس کا پہلا جہاز پی این اس یرموک رواں سال کے آغاز میں پاک بحریہ کے بیڑے میں شامل ہوا تھا جبکہ پی این ایس تبوک بھی اب پاک بحریہ کا حصہ بن رہا ہے۔ پی این … رومانیہ میں پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس تبوک کی کمیشننگ کی تقریب پڑھنا جاری رکھیں