روسی حملے کے بعد کیف میں بچے نے باتھ روم میں پناہ لے لی

روسی حملے کے بعد کیف میں بچے نے باتھ روم میں پناہ لے لی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق روس نے یوکرین پر حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں دو سو کے قریب ہلاکتیں ہو چکی ہیں یوکرینی وزارت صحت کا کہنا ہے کی روسی فوج کے حملے میں اب تک 198 یوکرینی ہلاک ہو چکے ہیں،روسی فوج کے حملوں میں ایک ہزار200 کے قریب افراد زخمی ہوئے ،روسی فوج کے حملوں میں 33 بچے بھی زخمی ہوئے ہیں ، کیف میں جنگ کی سی کیفیت ہے، شہری خوف میں مبتلا ہیں، کیف چھوڑ رہے ہیں، شہریوں کو محفوظ مقامات کی تلاش ہے، ایسے میں کیف کی رہائشی ایک بچے نے جنگ سے بچاؤ کے لئے باتھ روم میں پناہ لے لیتی ہے، بچہ گھر کے باتھ روم میں گھس جاتا ہے اور اپنی ضروری چیزیں بھی باتھ روم میں جا کر رکھ لیتا ہے،بچے نے خود کو باتھ روم میں محفوظ سمجھا، خبر رساں ادارے سی این این کے مطابق باتھ روم میں پناہ لینے والی بچے کا نام اولگا ہے اور وہ شہر کے مشرقی علاقے میں رہتی ہے،بچی کی والدہ کا کہنا ہے کہ اسکا چھوٹا بیٹا جنگ کے آغاز کے بعد سے باتھ … روسی حملے کے بعد کیف میں بچے نے باتھ روم میں پناہ لے لی پڑھنا جاری رکھیں