روز کچھ نہ کچھ چل رہا ہوتا ہے آپ کس کس بات کی انکوائری کرائیں گے؟ آڈیو لیکس پر عدالت کے ریمارکس
روز کچھ نہ کچھ چل رہا ہوتا ہے آپ کس کس بات کی انکوائری کرائیں گے؟ آڈیو لیکس پر عدالت کے ریمارکس باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو کی تحقیقات کے لیے کمیشن تشکیل دینے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق سماعت کی ، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے استفسار کیا کہ کیا درخواست حاضر سروس چیف جسٹس کے آڈیو کلپ سے متعلق ہے؟ درخواست گزار نے بتایا کہ درخواست سابق چیف جسٹس پاکستان کے آڈیو کلپ سے متعلق ہے .عدالت نے استفسار کیا کہ جس آڈیو کلپ کی بات کی جا رہی ہے وہ اس وقت کی ہے جب وہ چیف جسٹس تھے؟ عدلیہ کو چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا عدلیہ کی آزادی کے لیے بارز نے کردار ادا کیا ہم ایسے معاشرے میں رہ رہے ہیں جہاں سوشل میڈیا کسی ریگولیشن کے بغیر ہے درخواست گزار نے عدالت میں کہا کہ یہی بات تکلیف دہ ہے کہ سوشل میڈیا پر یہ چیز وائرل ہوئی اور اس پر بحث بھی ہو رہی ہے، … روز کچھ نہ کچھ چل رہا ہوتا ہے آپ کس کس بات کی انکوائری کرائیں گے؟ آڈیو لیکس پر عدالت کے ریمارکس پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں