رکن سندھ اسمبلی شہزاد قریشی کی پی ٹی آئی کے نومنتخب سینیٹرز کو مبارکباد

0
48

‏پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی شہزاد قریشی کی پی ٹی آئی کے نومنتخب سینیٹرز کو مبارکباد کامیابی حاصل کرنے والے پی ٹی آئی کے سینیٹرز کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں پی ٹی آئی ایوان بالا میں سب سے بڑی جماعت بن کر ابھری ہے ‏اپوزیشن ایک سیٹ جیت کر واویلا مچا رہی ہے 12 جماعتوں کا اتحاد تحریک انصاف کو کمزور نہیں کر سکا وزیر اعظم عمران خان نے اعتماد کا ووٹ لینے کا جرآت مندانہ فیصلہ کیا ‏سینیٹ چیئرمین لانے کا پی ڈی ایم کا خواب بھی پورا نہیں ہو سکے گاجو اراکین وزیر اعظم کے نظریہ پر ثابت قدم رہے انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں.

Leave a reply