ارکان سندھ کو معطل کرنے کا معاملہ / شیری رحمان کا بیان

0
28

ارکان سندھ کو معطل کرنے کا معاملہ / شیری رحمان کا بیان کتے کے کاٹنے کی وجہ سے فریال تالپور کی رکنیت کینسل کرنے کا حکم قابل تشویش ہے، کتے کے کاٹنے کا تعلق اسمبلی ارکان سے جوڑنے پر افسوس ہوا، کیا وزیراعظم کے حلقے میں ایسے واقعات ہونے پر ان کو معطل کرنے کا حکم ہوگا؟ پارلیمان کے تقدس کا خیال کیاجائے، کوئی رکن اسمبلی نہیں چاہتا اس کے حلقے میں ایسے واقعات ہوں،2020 میں پنجاب کے 90 ہزار لوگ کتے کے کاٹنے کا شکار ہوئے،کسی نے مطالبہ نہیں کیا کہ وزیراعلی پنجاب یا رکن پنجاب اسیمبلی کی رکنیت معطل کی جائے، عدالت فریال تالپور کے خلاف اس فیصلے پر نظر ثانی کرے.

Leave a reply