روپیہ پھر ڈالر کےمقابلے تگڑا ہونے لگا

0
18

روپیہ پھر ڈالر کےمقابلے میں تگڑا ہونے لگا

باغی ٹی وی : انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر سستا ہو گیاہے

تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 14 پیسے سستا ہو گیاہے جس کے بعد ڈالر 159 روپے 95 پیسے پر فروخت ہو رہاہے ۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہاہے ، سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈیکس 39 ہزار 863 پوائنٹس پر تھا تاہم کچھ ہی دیر کے بعد اس میں 307 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور انڈیکس 40 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا ، 100 انڈیکس اس وقت 40 ہزار 170 پوائنٹس پر آ گیاہے

Leave a reply