روس کے یوکرین پر حملوں میں شدت،یوکرینی فوج کا یونٹ تباہ

روس کے یوکرین پر حملوں میں شدت،یوکرینی فوج کا یونٹ تباہ روس اور یوکرین کے مابین مذاکرات کا پہلا دور ختم ہو گیا تا ہم جنگ بندی نہ ہو سکی مذاکرات کا پہلا دور ختم ہونے کے بعد روس کے یوکرین پر حملوں میں تیزی آئی ہے، روس نے کیف اورخار کیف پر حملے کئے ہیں، مذاکرات کا دوسرا دور بھی جلد ہونے کا امکان ہے، یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ روس نے خارکیف کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں گیارہ افراد ہلاک ہوئے ہیں ،مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ روسی توپ خانے نے رہائشی اضلاد پر بمباری کی ،یہ بمباری اس وقت کی گئی جب لوگ سبزی اور راشن لئنے گھروں سے باہر نکلے ہوئے تھے روسی فوج کی جانب سے یوکرین پر حملوں میں شدت ،تمام شہروں میں سائرن بجا دیئے گئے ، یوکرینی ریجنل گورنر کا کہنا ہے کہ شمال مشرقی شہر اوختیرکا پر روسی گولہ باری سے 70 یوکرینی فوجی ہلاک ہوئے ہین،روسی حملے میں یوکرین کا فوجی یونٹ تباہ ہو گیا،امریکی حکام کے مطابق اب تک روسی افواج نے 380 میزائل فائر کیے ہیں یوکرین کے دوسرے بڑے شہر خارکیف پر بھی قبضے کے لیے شدید لڑائی جاری ہے … روس کے یوکرین پر حملوں میں شدت،یوکرینی فوج کا یونٹ تباہ پڑھنا جاری رکھیں