یوکرین پرحملے کے بعد روس کیخلاف احتجاج ،خواتین برہنہ سڑکوں پر نکل آئیں
یوکرین پرحملے کے بعد روس کیخلاف احتجاج ،خواتین برہنہ سڑکوں پر نکل آئیں باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق روس کے یوکرین پر مسلسل حملے جاری ہیں روس نے یوکرین میں عارضی جنگ بندی کا اعلان کر دیا ہے، روس نے یوکرین میں جنگ بندی کا اعلان کرتے ہوئے شہریوں کے جانے کے لیے انسانی بنیادوں پر راہداری کھول دی ہے روس کی وزارت دفاع نے ہفتے کے روز جنگ بندی کا اعلان کیا تا کہ دو محصور شہروں بشمول اسٹریٹجک بندرگاہی شہر ماریوپول کے رہائشیوں کو انخلا کی اجازت دی جا سکے خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق روسی وزارت دفاع کی جانب سے کہا گیا ہے کہ انسانی ہمدردی کی بنیادوں راہداری 10 بجے کھولی گئی ہے جس کے ذریعے ماری پول اور ولنواکا میں موجود شہریوں کو علاقہ چھوڑنے کی اجازت دی گئی ہے قبل ازیں یوکرینی صدر زیلنسکی سے امریکی سینیٹ زوم پر بات چیت کرے گی،خبر رساں ادارے کےمطابق روسی حملے کے بعد سے زیلنسکی صدر بائیڈن کے ساتھ رابطے میں رہے ہیں،یہ پہلا موقع ہو گا جب روسی حملے کے بعد سینیٹ یوکرینی رہنما سے بات کرے گی، دوسری جانب روس اور یوکرین کے سفارت کاروں کے درمیان بیلا روس کی سرحد پر … یوکرین پرحملے کے بعد روس کیخلاف احتجاج ،خواتین برہنہ سڑکوں پر نکل آئیں پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں