روس کے سپیشل فورسز دستے کی پاکستان آمد

0
27

روس کی سپیشل فورسز دستے کی پاکستان آمد

باغی ٹی وی رپورٹ: آئی ایس پی آر کے مطابق روس کا اسپیشل فورسز کا دستہ 2 ہفتوں کی مشترکہ مشق DRUZHBA 5 کے لئے پاکستان پہنچ گیا۔ اسکائی ڈائیونگ اور یرغمالیوں سے بچاؤ کے طریقے کار اور اس طرح کی دیگر عسکری مشقین اور مہارتیں خاص کر کی جائیں گے


یاد رہے کہ روس کی فوج پاکستان میں 2016 سے آنا شروع ہوئی ہیں. واضح رہے کہ دونوں ممالک میں دفاع تعاون بڑھانے کا باقاعدہ سلسلہ 2014 میں اس وقت شروع ہوا تھا، جب روس کے وزیر دفاع سرگئی شوئے گو نے پاکستان کا دورہ کیا تھا، اسی دورے میں ماسکو اور اسلام آباد نے دفاعی معاہدے پر دستخط کیا تھا۔

Leave a reply