سال 2020 ایوی ایشن انڈسٹری کے لئے بدترین سال،کس ایئر لائن نے مزید پائلٹ کو نکال دیا؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

0
26
عمران خان، تمہارے لئے میں اکیلا ہی کافی ہوں، مبشر لقمان

سال 2020 ایوی ایشن انڈسٹری کے لئے بدترین سال،کس ایئر لائن نے مزید پائلٹ کو نکال دیا؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہاہے کہ سال 2020 ایوی ایشن انڈسٹری کے لئے بدترین سال رہا ہے

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے مبشر لقمان نے کہا کہ امارات ایئر لائن کے کئی مزید پائلٹ کو آج چھوڑنے کا کہا گیا ہے، مجموعی طور پریہ سال 2020 بدترین رہا ہے ایوی ایشن انڈسٹری کے حوالہ سے

واضح رہے کہ مشرق وسطیٰ کی سب سے بڑی فضائی کمپنی پہلے ہی اپنی مجموعی افرادی قوت میں سے 10 فیصد ملازمین کو فارغ کر چکی ہے۔ خبررساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق مزید 9 ہزار ملازمین کو رخصت کرنے کا مطلب ہوا کہ فضائی کمپنی مجموعی طور پر 15 فیصد ملازمین کو برطرف کردے گی۔

خیال رہے کہ اماراتی فضائی کمپنی میں مجموعی طور پر 270 طیارے شامل ہیں اور عالمی سطح پر فلائٹ آپریشن معطل ہونے کی وجہ سے کمپنی نے مارچ میں اپنا آپریشن بھی روک دیا تھا۔حال ہی میں اماراتی فضائی کمپنی نے 157 شہروں میں سے 58 شہروں کے لیے محدود پیمانے پر فلائٹ آپریشن شروع کیا ہے۔اس ضمن میں فضائی کمپنی کے صدر ٹم کلارک نے کہا کہ ‘اس سے قبل کمپنی کو محدود پیمانے پر فعال ہونے میں 4 برس لگ گئے تھے’۔

یورپی ممالک نے پی آئی اے پر چھ ماہ کیلئے پابندی عائد کر دی، مبشر لقمان

اگرکوئی پائلٹ جعلی ڈگری پر بھرتی ہوا ہے تو سی اے اے اس کی ذمے دارہے،پلوشہ خان

بین الاقوامی فیڈریشن آف پائلٹس اینڈ ائیرٹریفک کنڑولرز طیارہ حادثہ کے ذمہ داروں کو بچانے میدان میں آ گئی

شہباز گل پالپا پر برس پڑے،کہا جب غلطی پکڑی جاتی ہے تو یونین آ جاتی ہے بچانے

وزیراعظم کا عزم ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری نہیں ری سٹکچرنگ کرنی ہے،وفاقی وزیر ہوا بازی

860 پائلٹ میں سے 262 ایسے جنہوں نے خود امتحان ہی نہیں دیا،اب کہتے ہیں معاف کرو، وفاقی وزیر ہوا بازی

کراچی طیارہ حادثہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش، مبشر لقمان کی باتیں 100 فیصد سچ ثابت

طیارہ حادثہ، رپورٹ منظر عام پر آ گئی، وہی ہوا جس کا ڈر تھا، سنئے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشاف

جنید جمشید سمیت 1099 لوگوں کی موت کا ذمہ دار کون؟ مبشر لقمان نے ثبوتوں کے ساتھ بھانڈا پھوڑ دیا

اے ٹی سی کی وائس ریکارڈنگ لیک،مگر کیسے؟ پائلٹ کے خلاف ایف آئی آر کیوں نہیں کاٹی؟ مبشر لقمان نے اٹھائے اہم سوالات

کراچی میں پی آئی اے طیارے کا حادثہ یا دہشت گردی؟ اہم انکشافات

طیارے کا کپتان جہاز اڑانے کے قابل نہیں تھا،مبشر لقمان کھرا سچ سامنے لے آئے

پروازوں کی بندش، یورپی ممالک میں تعینات پی آئی اے عملہ بارے بڑا فیصلہ

واضح رے کہ کورونا وائرس کے پیدا ہونے والے معاشی بحران سے قبل اماراتی کمپنی نے تقریباً 60 ہزار عملے کو ملازمت پر رکھا تھا جن میں 4 ہزار 300 پائلٹ اور 22 ہزار دیگر عملہ شامل تھا۔کلارک نے بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا کہ ایئر لائن نے اپنے عملے کا دسواں حصہ پہلے ہی رخصت پر بھیج دیا تھا اور اب مزید کچھ لوگوں کو فارغ کرنا پڑے گا جو تقریباً 15 فیصد تک ہوسکتا ہے۔کمپنی کے ترجمان نے اے ایف پی کو بتایا کہ ایئر لائن کے پاس اس رپورٹ میں اضافہ کرنے کے لیے کچھ نہیں ہے۔

Leave a reply