سات اے سی مری تبدیل ہوئے، کیا کوئی سیاسی طاقتور ہے ادھر؟ عدالت

سات اے سی مری تبدیل ہوئے، کیا کوئی سیاسی طاقتور ہے ادھر؟ عدالت سانحہ مری کے حوالے سے لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں سماعت ہوئی عدالت نے سی ٹی او سے سوال کیا کہ مری میں ٹریفک کنٹرول کرنے کیلئے کتنی موٹر سائیکلیں ہیں،سی ٹی او نے کہا کہ ہمارے پاس مری میں چار سُنو بائیکس ہیں، عدالت نے اگلی پیشی پر مری میں موجود سُنو بائیکس کا ریکارڑ طلب کرلیا،عدالت نے حکم دیا کہ انتظامیہ ہوٹل ایسوسی ایشن کے ساتھ بیٹھ کر معاملات طے کرے، مری میں لوگوں کو جہاں جگہ ملتی ہے عمارتیں کھڑی کردیتے ہیں، ڈی … سات اے سی مری تبدیل ہوئے، کیا کوئی سیاسی طاقتور ہے ادھر؟ عدالت پڑھنا جاری رکھیں