fbpx

سات سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا درندہ گرفتار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سات سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا درندہ گرفتار کر لیا گیا

واقعہ کی اطلاع پر سی پی او ساجد کیانی نے نوٹس لیتے ہوئے ملزم کی فوری گرفتاری کا حکم دیا تھا،متاثرہ بچی کی والدہ کی درخواست پر تھانہ آر اے بازار میں مقدمہ درج کر لیا گیا،مدعیہ مقدمہ کا کہنا ہے کہ میری بیٹی محلے میں ایک گھر میں کھیلنے گئی تو درندہ صفت ملزم ظہیر نے بچی سے زیادتی کی کوشش کی، ایس ایچ او تھانہ آر اے بازار نے ٹیم کے ہمراہ فوری کاروائی کرتے ہوئے محمد ظہیر کو گرفتار کرلیا. ایس ایچ او کا کہنا ہے کہ میرٹ پر تفتیش کرتے ہوۓ مقدمہ کو یکسو کیا جائے گا۔ایس پی پوٹھوہار ڈویژن نے ملزم کی فوری گرفتاری پر ایس ایچ او اور انکی ٹیم کو شاباش دی، اور کہا کہ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے عدالت سے سخت سے سخت سزا دلوائی جائے گی،عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی کے خلاف زیرو ٹالیرنس پالیسی کو یقینی بنایا جا رہا ہے،

قبل ازیں ریس کورس پولیس نے اہم کاروائی کی اور شہری کو تاوان کی خاطر اغواء کرنے میں ملوث ارشد لنگڑا دو ساتھیوں سمیت گرفتارکر کے مغوی بحفاظت بازیاب کروا لئے، گرفتار ملزمان میں ارشد عرف لنگڑا کے علاوہ حسنین اور آصف شامل ہیں، ارشد لنگڑا راولپنڈی کے علاوہ اٹک، اسلام آباد میں دہشت گردی، قتل، اقدام قتل، ڈکیتی،رابری، زیادتی، ناجائز اسلحہ ، منشیات جیسے درجنوں مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہے، مدعی مقدمہ کا کہنا تھا کہ میرے بھائی اکبر علی کو ارشد عرف لنگڑا اور اس کے ساتھیوں نےگھر کام کے لیے بلایا، تشدد کیا اور ویڈیوز بنا کر بلیک میل کر کے لاکھوں روپے لینے کے بعد تاوان کے لئے اغواء کیا،

قبل ازیں صادق آباد پولیس کی اہم کاروائی، 2 ماہ قبل 13 سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا ڈراپ سین، سگا چچا ہی قاتل نکلا،پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم عطاء اللہ نے دوران انٹروگیشن قتل کرنے کا انکشاف کیا ، ملزم سے آلہ قتل بھی برآمد کر لیا گیا، ملزم نے انکشاف کیا کہ مقتولہ اپنی مرضی سے شادی کرنا چاہتی تھی جبکہ کم عمری میں رشتہ چچا زاد ( قاتل کے بھتیجے) کے ساتھ طے پایا تھا،مقتولہ کی بے جا ضد اور گھر سے بھاگ جانے کے ڈر کی وجہ سے فائرنگ کر کے قتل کیا،ملزم کے خلاف کاروائی اے ایس پی نیوٹاون سرکل کی سربراہی میں ایس ایچ او اورٹیم نے کی،

اے ایس پی نیو ٹاون کا کہنا ہے کہ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،اندھا قتل ٹریس کرکے ملزم کو گرفتار کرنے پر سی پی او کی ایس پی راول اور پولیس ٹیم کو شاباش دی ،سی پی او راولپنڈی ساجد کیانی کا کہنا ہے کہ سفاک قاتل کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی ،

پولیس نے 9 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی

پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی

پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی

وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل

نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات

لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا

کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے

لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

کلاشنکوف ہاتھ میں لئے مسلح شخص پارلیمنٹ پہنچ گیا،وزیراعظم بھی پارلیمنٹ ہاؤس میں

مکروہ دھندے میں ملوث 6 خواتین گرفتار

اسلام آباد میں قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن،دو سرغنہ گرفتار

اُوبر ڈرائیورکے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالے ملزمان گرفتار

گھر سے بھاگ جانے کا خطرہ،13 سالہ لڑکی کے ساتھ کیا گیا گھناؤنا کام

Facebook Notice for EU! You need to login to view and post FB Comments!