صبا قمر کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اور عالمی شہرت یافتہ اداکارہ صبا قمر سُرخ جوڑے میں ملبوس دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کر رہی ہیں جنھیں مداحوں کی طرف سے خوب پسند کیا جا رہا ہے- باغی ٹی وی : سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر اداکارہ کی جانب سے کچھ تصاویر شیئر کی گئی ہیں جنھیں مداحوں کی طرف سے خوب پسند کیا جا رہا ہے- https://www.instagram.com/p/CA8D_OvB6uS/?igshid=19myv5bikobhr صبا قمرنے تصویر شئیر کی جس میں وہ لال جوڑا پہنے ہوئے ہیں اور چاندنی رات میں اپنے چہرے پر مسکراہٹ لئے دلکش انداز اپنائے ہوئے ہیں – https://www.instagram.com/p/CA7dHoghXYL/?igshid=3g143cdyerku ایک … صبا قمر کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل پڑھنا جاری رکھیں