صبا قمر نے اپنے یو ٹیوب چینل پر پہلی قسط ریلیز کر دی
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر نے گذشتہ ہفتے اعلان کیا تھا کہ وہ اپنا یوٹیوب چینل لانچ کرنے جارہی ہیں اور اب انہوں نے اپنے چینل پر پہلی قسط ’آئسولیشن‘ ریلیز کر دی ہے باغی ٹی وی : پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر نے گذشتہ ہفتے اعلان کیا تھا کہ وہ اپنا یوٹیوب چینل لانچ کرنے جارہی ہیں اور اب انہوں نے اپنے چینل پر پہلی قسط ’آئسولیشن‘ ریلیز کر دی ہے اداکارہ نے قسط کا نام آئسولیشن موجودہ حالات کی مناسبت سے رکھا اس قسط کا آغاز صبا قمر کی معمول کی زندگی سے ہوتا ہے جس کے بعد مہلک وبا کے باعث لاک ڈاؤن ہونے کی وجہ سے اکیلے پن کو دکھایا گیا صبا قمر کا کہنا تھا کہ یہ سبق ہے ہم سب کے لیے صدقہ ہے تمہارے اور میرے جیسے ناچیز کے لیے جب یہ طوفان تھم جائے گا جب اپنے اپنوں سے مل جائیں گے بس کسی طرح یہ وقت گزر جائے پھر کوئی غم نہیں ہوگا انہوں نے کہا کہ پہلے کسی سے بات کرنے کا وقت نہیں تھا اور اب ترستے ہیں کہ کوئی ہو جس سے بات کی جاسکے تنہائی کی اس زندگی میں اپنے آپ … صبا قمر نے اپنے یو ٹیوب چینل پر پہلی قسط ریلیز کر دی پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں