سابق اہلیہ کی غیراخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے ملزم پر کب ہو گی فردجرم عائد؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سیشن کورٹ میں سابق اہلیہ کی غیراخلاقی تصاویرز سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کے معاملہ پر درخواست کی سماعت ہوئی سابق ایس ایس پی جیند ارشد کے خلاف ایف آئی اے عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی،عدالت نے جیند ارشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10 جولائی تک توسیع کردی ،عدالت نے آئندہ سماعت پر فردجرم عائد کرنے کی کاروائی کے لیےملزم کو طلب کرلیا ایڈیشنل سیشن جج مصباح خان نے جیند ارشد کے خلاف کیس کی سماعت کی،ایف آئی اے حکام نے جیند ارشد کے خلاف چالان عدالت میں جمع کروا رکھا ہے … سابق اہلیہ کی غیراخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے ملزم پر کب ہو گی فردجرم عائد؟ پڑھنا جاری رکھیں