سابق چیئرمین سی پیک اتھارٹی کو این آر او دینے کی کوشش کا پارلیمنٹ میں الزام

سابق چیئرمین سی پیک اتھارٹی کو این آر او دینے کی کوشش کا پارلیمنٹ میں الزام باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈپٹی چیئر مین سینیٹ کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس جاری ہے سینیٹ اجلاس میں پاک چین اقتصادی راہداری آرڈیننس سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس دیا گیا،سینیٹر رضا ربانی نے ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ سی پیک آرڈیننس متروک ہو چکا ہے،آرڈیننس لیپس کرنے دیا کیونکہ حکومت سی پیک کو پس پشت ڈالنا چاہتی ہے ،اتنا اہم آرڈیننس جان بوجھ کر لیپس کرنے دیا گیا، کسی قانون کے بغیر سی پیک اتھارٹی کام کر رہی ہے،سی پیک فنڈ کو کیسے استعمال کیا جا رہا ہے؟ اگر سی پیک اتھارٹی اسے استعمال کر رہی ہے تو یہ غیر قانونی ہے، وزیر خارجہ اپنی وزارت کی دو سالہ کارکردگی رپورٹ سامنے لے آئے تاریخ میں پہلی بار حکومت نے اخراجات میں کمی کی،حفیظ شیخ نے بھی دو سالہ کارکردگی رپورٹ بتا دی ہم نے ملک میں امپورٹ کو کم اور ایکسپورٹ پر زیادہ توجہ دی،حماد اظہر دو سالہ کارکردگی بتاتے ہوئے اسد عمر نے اپوزیشن کو بری خبر سنا دی سینیٹر رضا ربانی کا مزید کہنا تھا کہ سی پیک کا کوئی قانون موجود نہیں ہے … سابق چیئرمین سی پیک اتھارٹی کو این آر او دینے کی کوشش کا پارلیمنٹ میں الزام پڑھنا جاری رکھیں