سابق چیئرمین پی اینڈ ڈی بورڈ کے اعزاز میں تقریب

0
27

سابق چیئرمین پی اینڈ ڈی بورڈ کے اعزاز میں الوداعی تقریب دی گئی ، سیکرٹری و ممبران پی اینڈ ڈی بورڈ سمیت دیگر افسران نے شرکت کی

حامد یعقوب شیخ کو 20 نومبر 2019 کو بطور چیئرمین پی اینڈڈی بورڈ تعینات کیا گیا تھا، وفاق نے پنجاب حکومت سے حامد یعقوب شیخ کی خدمات مانگی تھیں

سیکرٹری پی اینڈ ڈی عمران سکندر بلوچ کا حامد یعقوب شیخ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ، سیکرٹری سمیت ممبران پی اینڈ ڈی بورڈ ،سینئر چیفس نے سابق چیئرمین کو رخصت کیا انہوں نے پنجاب کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا

Leave a reply